شاہرگ میں گاڑی پردھماکہ ؛ 10 مزدور جاں بحق

0
163
شاہرگ میں گاڑی پردھماکہ ؛ 10 مزدور جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہراگ میں ہونیوالے ایک دھماکے میں 10 مزدوروں کو ہلاک کیا گیا۔ صدرپاکستان، وزیر اعظم پاکستان ،وزیر داخلہ اور وزیر اعلی بلوچستان نے اس واقعے کی بھرپورمذمت کی ہے۔ *

ابتدائی تفصیلات کے مطابق ، گاڑی ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں دھماکےسےپھٹ گئی۔ لیویز نے بتایا کہ یہ دھماکہ کان کنوں کی گاڑی پرہوا۔

دھماکےمیں10 افرادہلاک ہوئےجبکہ گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی تھی ، اور اس واقعے میں سات افراد بھی زخمی ہوگئے تھے۔ جانبحق ہونیوالےکارکنوں کاتعلق سوات سےہے۔

Leave a reply