شاہد آفریدی آئی سی سی کےسفیر مقرر

0
242
شاہد آفریدی آئی سی سی کےسفیر مقرر

ہاٹ لائن نیوز : سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے آئی سی سی کا سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔

آئی سی سی نے ٹورنامنٹ کے سفیروں کی فہرست کا اعلان کر دیا۔ اس کے علاوہ آئی سی سی نے یوراج سنگھ، کرس گیل ، یوسین بولٹ کو بھی سفیر مقرر کیا ہے۔

Leave a reply