شام میں 23 وزیروں کےساتھ عبوری حکومت کااعلان

شامی صدر احمد الشرع نے عبوری حکومت کا اعلان کیا ہے ، جسمیں 23 وزراء کی تقرری کی گئی ہے۔
تفصیلات کیمطابق شامی صدر احمد الشرعی نے عبوری حکومت کااعلان کیاہے ، جسمیں 23 وزراء کی تقرری کی گئی ہے۔
اس کابینہ کو ایک سنگ میل سمجھاجاتا ہے کہ یہ اسدخاندان کی دہائیوں کی حکمرانی کےخاتمے اور شام کے مغربی ممالک کیساتھ تعلقات کو بہتر بنانیکی طرف ایک اہم قدم ہے۔









