شامی وزارت دفاع پر اسرائیل کا حملہ

0
181
شامی وزارت دفاع پر اسرائیل کا حملہ

شامی وزارت دفاع پر اسرائیل کا حملہ

اسرائیلی فوج نے شام میں صدارتی محل کے نزدیک شامی وزارت دفاع پر فضائی حملے شروع کیے ہیں، دمشق میں متاثرہ علاقوں سے سیاہ بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں، یہ حملے اسرائیل کی طرف سے شام میں حملوں میں اضافے کی دھمکی کے بعد ہوئے ہیں۔

اسرائیلی حکام نے کہا کہ اگر شامی فوجیں ملک کے جنوب سے واپس نہ آئیں تو انہیں نتائج بھگتنا پڑیں گے، اسرائیلی حملوں کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں ہلاکتوں کی اطلاعات ملی ہیں لیکن ان کی تعداد واضح نہیں ہے۔

Leave a reply