شامی حکومت کاتختہ الٹنےوالے رہنما کی ایک اور سفارتی فتح

0
147
شامی حکومت کاتختہ الٹنےوالے رہنما کی ایک اور سفارتی فتح

ہاٹ لائن نیوز : شام میں بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے والی باغی قوتوں کے لیے سیاسی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔

امریکی سفارت کاروں نے باغی فورسز حیات تحریر الشام کے سربراہ احمد الشعرا سے ملاقات کے بعد تحریر الشام کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا۔

اس کے علاوہ امریکہ نے ایچ ٹی ایس کے رہنما ابو محمد الجولانی کی گرفتاری کے لیے مقرر کردہ 100 ملین ڈالر کی رقم بھی منسوخ کر دی ہے۔

Leave a reply