شادی کی تقریب میں جھگڑا، ہال میدان جنگ میں تبدیل

0
180
شادی کی تقریب میں جھگڑا، ہال میدان جنگ میں تبدیل

ہاٹ لائن نیوز: شادی کی تقریبات ہو اور لڑائی نہ ہو یہ کیسے ممکن ہے؟ لیکن اگر یہ کشمکش میدان جنگ میں بدل جائے تو؟

ایسا ہی کچھ مصر میں ایک شادی میں ہوا جہاں مہمانوں کی تعداد بڑھ گئی، کھانا ختم ہوگیا، لوگ ایک دوسرے پر دوڑ پڑے، حملہ کیا اور شادی ہال میدان جنگ میں تبدیل ہوگیا۔

شادی ہال میں کھانے کے دوران مہمان زیادہ اور کھانا کم ملنے پر شرکاء کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی۔ جس پر باراتیوں نے ہنگامہ آرائی کی، دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر حملہ کردیا۔

Leave a reply