شادی سےانکارپرلیڈی ٹیچرکوقتل کردیاگیا

0
188
شادی سےانکارپرلیڈی ٹیچرکوقتل کردیاگیا

ہاٹ لائن نیوز :شادی سے انکار کرنے کے معاملے پر قمبر شاہددکوٹ میں لیڈی ٹیچر کوملزم نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ ڈیوٹی کے بعد لاڑکانہ جارہی تھی کہ ملزم فریدنے گولی ماردی۔ لیڈی ٹیچر کی شناخت صدف کےنام سے ہوئی۔

اس واقعے میں ایک مسافربھی زخمی ہوا تھا۔ واقعےکےبعد ، پولیس نےجائے وقوعہ سے شواہد اکٹھےکرلیےہیں اور ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

Leave a reply