سی ڈی اے عملے نے کے پی ہاؤس کو ڈی سیل کردیا

0
182
سی ڈی اے عملے نے کے پی ہاؤس کو ڈی سیل کردیا

ہاٹ لائن نیوز : عدالتی احکامات پر سی ڈی اے عملے نے کے پی ہاؤس کو ڈی سیل کردیا، آج کے پی ہاؤس کو ڈی سیل نہ کرنے پر ڈائریکٹر سی ڈی اے کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی۔

سی ڈی اے کے عملے نے کے پی ہاؤس کو ڈی سیل کردیا، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی موجودگی میں کے پی ہاؤس کو ڈی سیل کردیا گیا، جب کہ کے پی ہاؤس پر لگے تالے کو کھول دیا گیا۔

پی ٹی آئی کے وکلا اور سی ڈی اے کے عملے نے کے پی ہاؤس کا بھی معائنہ کیا، خیبرپختونخوا ہاؤس کے دیگر بلاکس کوڈی سیل کردیا گیا ہے۔

Leave a reply