سیکرٹ سروس ڈائریکٹر نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی

0
159
سیکرٹ سروس ڈائریکٹر نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی

سیکرٹ سروس ڈائریکٹر نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی

ہاٹ لائن نیوز : سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کے بعد گواہی دینے کیلیے قانون سازوں کے سامنے پیش ہوئیں۔

رپورٹ کیمطابق کمبرلی چیٹل سے ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کو روکنے میں کانگریس کے پینل کی ناکامی کے بارے میں سخت سوالات پوچھے گئے۔

سیکرٹ سروس کے ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل نے پیشی میں کہا کہ ہم ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ روکنے میں ناکام رہے۔ سیکرٹ سروس کا مشن قوم کے لیڈروں کی حفاظت کرنا ہے۔

Leave a reply