سیکرٹری یوسی رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا

0
175
سیکرٹری یوسی رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا

ہاٹ لائن نیوز : وہاڑی میں سول جج نے سرکل آفیسر کےہمراہ چھاپہ مارا، سیکرٹری یوسی 5 رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔

محمد ساجد نے ب فارم بنانے کیلیے حنیف سے 20 ہزار رشوت لی تھی۔ پولیس تھانہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Leave a reply