سینیٹ نےبھی پیکاایکٹ ترمیمی بل کومنظورکرلیا

0
173
سینیٹ نےبھی پیکاایکٹ ترمیمی بل کومنظورکرلیا

ہاٹ لائن نیوز : سینیٹ نےبھی پیکا ایکٹ میں ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔

قومی اسمبلی کےبعد ، سینیٹ نے پیکاایکٹ ترمیمی بل کی بھی منظوری دیدی ہے۔ ایکٹ کی منظوری کےدوران ، اپوزیشن نے اس بل کی شدیدمخالفت کی اور احتجاج بھی کیا ، جبکہ صحافی سینیٹ کے اجلاس کے دوران باہر چلےگئے۔

واضح رہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےداخلہ نے کل پیکاایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دی تھی ، جبکہ قومی اسمبلی نےپہلےہی اس بل کی منظوری دیدی ہے۔

Leave a reply