سینئر اداکار دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل

سینئر اداکار دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل
پاکستان ٹی۔ وی کے سینئر اداکار سید عاصم بخاری کو دل کا دورہ پڑا جس کے سبب ان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، سینئر اداکار عاصم بخاری کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا ہے۔
سینئیر اداکار عاصم بخاری کے پھیپھڑے بھی درست کام نہیں کر رہے ہیں، ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے۔









