
ہاٹ لائن نیوز : سینئر ہندوستانی اداکار ایان مکھرجی کےوالداور فلمسازدیب مکھرجی 83 سال کی عمرمیں چل بسے۔
ہندوستانی میڈیا کیمطابق ، دیب مکھرجی طویل علالت کےبعد جمعہ کی صبح ممبئی میں اپنے گھر پر دنیاچھوڑ گئے۔
خاندانی بیان میں کہا گیا ہے کہ “ہمیں یہ بتانے پر بہت افسوس ہے کہ دیب مکھرجی نے ہمیں چھوڑدیاہے۔”
ہندوستانی میڈیا کیمطابق ، ممبئی کے علاقے جوہو میں ڈیب مکھرجی کی آخری رسومات اداکی گئیں۔








