سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے وزیراعظم گلگت پہنچ گئے

0
161
سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے وزیراعظم گلگت پہنچ گئے

سیلاب کی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے وزیراعظم گلگت پہنچ گئے

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف گلگت بلتستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے گلگت بلتستان پہنچ گئے ہیں، ترجمان جی بی حکومت کا کہنا ہے کہ گلگت پہنچنے پر وزیر اعلیٰ گلبرخان اور گورنر مہدی شاہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔

وزیراعظم کے ساتھ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی بھی ہیں، ترجمان نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف وزیر اعلیٰ اور گورنر سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ متعلقہ ادارے سیلاب کی تباہ کاریوں کے بارے میں وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کو تفصیلی بریفنگ بھی دیں گے۔

Leave a reply