
ہاٹ لائن نیوز: ایس ڈی پی او سرکل ہائے اور ایس ایچ اوز ضلع کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ شدید بارشوں کے باعث دریاؤں اور نہروں میں طغیانی کے باعث عوام کو محفوظ مقامات پر جانے کو کہیں۔
سرکل افسران اور ایس ایچ اوز اس مسئلے کے تحت اپنے اپنے علاقوں میں بالخصوص دیہی علاقوں میں سروے کریں۔ اپنے علاقے میں رہنے والے عوام کو سیلاب سے آگاہ رہنے اور اعلانات جاری کرنے کی ہدایت کریں۔ سیلاب کی صورت میں رہائشی علاقے میں عوام کی مدد کو یقینی بنائیں۔
عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں 15 یا اپنے متعلقہ تھانے یا 0649260113 پر اطلاع دیں۔









