سیف علی خان کی فائرنگ سے دوست قتل

0
152
سیف علی خان کی فائرنگ سے دوست قتل

یونیورسٹی ٹاؤن ، پشاور کے علاقے میں کالج کے طالب علم سیف علی خان نےگولی مارکردوست کوہلاک کردیا جبکہ پولیس نےملزم کوگرفتارکرلیاہے۔

پولیس کے مطابق ، لا کالج پشاور کے تیسرے سمسٹرکےطالب علم نے زبانی تکرار پر اپنے کلاس فیلو کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شانگلا ضلع کے رہائشی سیف علی خان نے ساتھی طالب علم جواد خان کوگولی مارکرقتل کردیا ، ملزم کو آلہ قتل کیساتھ گرفتارکرلیا گیاہے۔

Leave a reply