سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے

0
171
سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے

ہاٹ لائن نیوز : عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج منائی جا رہی ہے، سید علی گیلانی نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ جدوجہد آزادی میں گزارا۔

تحریک آزادی کشمیر کے قائد شہید سید علی گیلانی کی تیسری برسی اتوار کو لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب تجدید عہد کے ساتھ منائی جا رہی ہے ، لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب خصوصی تقریبات ہونگی، جلسے، جلوس، مظاہرے اور سیمینارز منعقد ہونگے، جن میں عظیم قائد سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔

Leave a reply