سیاہ حلقوں کو کہیں اب بائے بائے

0
145

ماہرین صحت کے مطابق آلو سیاہ حلقوں کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ آلو اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتے ہیں، جو جلد کو ضروری غذائی اجزاء فراہم کرتے ہیں۔

ایک سفید آلو چھیل کر گودا نچوڑ لیں۔ اس رس کو آنکھوں کے گرد لگائیں، یہ آپ کی جلد کوغذائیت فراہم کرکے سیاہ حلقوں اور سوجن کو کم کر سکتا ہے۔

Leave a reply