سیالکوٹ اور لاہور کے فضائی روٹس بند

0
126
سیالکوٹ اور لاہور کے فضائی روٹس بند

سیالکوٹ اور لاہور کے فضائی روٹس بند

سیالکوٹ اور لاہور کی حدود میں متعدد فضائی روٹس کمرشل پروازوں کے لیے بند کر دیے گئے ہیں، نوٹم جاری ہو گیا ہے، سیالکوٹ اور لاہور کے فضائی روٹس آج دوپہر بارہ بجے تک بند ہوں گے، لاہور انفارمیشن ریجن میں فضائی روٹس کمرشل طیاروں کی پروازوں کے لئے بند کر دیے گئے ہیں، سیالکوٹ ایئر پورٹ پر بھی کمرشل طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف دوپہر بارہ بجے کے بعد ہو گا۔

Leave a reply