سیاست میں انٹری سے ایلون مسک کو اربوں کا نقصان

0
218
سیاست میں انٹری سے ایلون مسک کو اربوں کا نقصان

سیاست میں انٹری سے ایلون مسک کو اربوں کا نقصان

ایلون مسک کو ” امریکہ پارٹی ” بنانے کا اعلان مہنگا پڑ گیا، ٹیسلا کے کمپنی شیئرز میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے، ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی ٹیسلا کے شئیرز میں 7.5 فیصد کمی ہوئی، سیاست میں مسک کی دلچسپی سے ٹیسلا پر توجہ اور ترقی میں رکاوٹ بنے گی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک پر تنقید کے تیر برسا دیے، انہوں نے کہا، ” ایلون مسک پٹڑی سے اتر چکے ہیں، اور ایک ٹرین ریک بن کر رہ گئے ہیں، ایلون مسک نے پر کہا: “ہم جماعتی نظام میں جی رہے ہیں، جمہوریت میں نہیں، میری پارٹی آزادی واپس دلانے کے لیے بنائی گئی ہے، سرمایہ کاروں کو اندیشہ ہے کہ ان کی توجہ کمپنی سے ہٹ کر سیاست کی طرف ہو جائے گی۔

Leave a reply