سکھ چین کی زندگی جیو، روٹی کھاؤ ورنہ گولی تو ہے ہی

سکھ چین کی زندگی جیو، روٹی کھاؤ ورنہ گولی تو ہے ہی
انڈین وزیرِ اعظم مودی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سیاحت کو گلے لگاتا ہے، جبکہ پاکستان دہشتگردی کو ہی سیاحت سمجھتا ہے، یہ ذہنیت سب کے لیے خطرہ ہے، میں پاکستانی عوام سے کہتا ہوں کہ سکھ چین کی زندگی جیو، روٹی کھاؤ، ورنہ میری گولی تو ہے ہی۔
بھارتی ریاست گجرات کے دورے کے دوران ترقیاتی پیکیج کے اعلان کے دوران جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ نریندر مودی نے کہا کہ دہشتگردی پاکستان کو تباہ کر رہی ہے، پاکستانی عوام سے اپیل ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔









