سکول اور اسپتال پر بمباری ؛ 20 فلسطینی شہید

0
215
سکول اور اسپتال پر بمباری ؛ 20 فلسطینی شہید

ہاٹ لائن نیوز : بے گناہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوج کی صیہونی دہشت گردی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک اور اسکول پر فضائی حملہ کیا ہے۔ اس سکول میں بے گھر لوگوں نے پناہ لی تھی۔ اس حملے میں 17 افراد شہید ہوئے تھے۔ الاقصیٰ اسپتال کے احاطے میں بے گھر افراد کے خیموں پر حملے میں 3 افراد شہید ہوگئے۔

حملے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران مزید بم گرائے گئے۔ 24 گھنٹوں میں 31 فلسطینی شہید اور 62 زخمی ہوئے۔

Leave a reply