سچے دل سے معافی سے ہی مصالحت ممکن ہے

0
214
سچے دل سے معافی سے ہی مصالحت ممکن ہے

سچے دل سے معافی سے ہی مصالحت ممکن ہے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سیاسی مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ہی ممکن ہے، حکومتی سطح پر تبدیلی سے متعلق افواہیں سراسر جھوٹ ہیں، برسلز میں تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ افواہیں پھیلانے والے مقتدرہ اور حکومت کے مخالف ہیں۔

خدا نے مجھے اس ملک کے لیے محافظ بنایا ہے اور مجھے کسی بھی عہدے کی خواہش نہیں ہے، آرمی چیف نے وزیراعظم کے 18,18 گھنٹے کام کرنے کو بھی سراہا اور کابینہ اور وزیراعظم نے جنگ کے دوران جس عزم کا مظاہرہ کیا ہے وہ بھی قابل تعریف ہے۔

Leave a reply