سپین جانے والی کشتی میں سوار 4 پاکستانی جاں بحق

0
191
سپین جانے والی کشتی میں سوار 4 پاکستانی جاں بحق

ہاٹ لائن نیوز : اسپین جانے والی کشتی میں 4 پاکستانی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ابتدائی تفصیلات کیمطابق جاں بحق ہونیوالوں میں سے ایک کا تعلق وزیرآباد سے ہے۔ چاروں نوجوانوں کی موت دم گھٹنے سے ہوئی۔

یہ جہاز مارٹینا سے سپین جا رہا تھا۔ حادثے میں جاں بحق ہونیوالے وزیرآباد کے نوجوان ابوہریرہ کی 2سال قبل شادی ہوئی تھی۔

چاروں پاکستانی سامان سمیت کشتی میں چھپے ہوئے تھے۔ جاں بحق ہونے والے تین پاکستانیوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔

Leave a reply