
ہاٹ لائن نیوز : سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کےلیےقومی اسمبلی میں بل جمعہ کے روز پیش کیا جائے گا۔
سپریم کورٹ کےججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کی جائے گی ، بل پاس ہونے کی صورت میں سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہو گی ۔
ججز کی تعداد میں اضافے کا بل حکومت کیجانب سے پیش کیا جائیگا۔









