سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس کل طلب کرلیاگیا

0
215
سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس کل طلب کرلیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیاہے۔

ذرائع کیمطابق سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس دوپہر 2 بجے چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں زیر التواء شکایات کا جائزہ لیا جائیگا۔

Leave a reply