
ہاٹ لائن نیوز : حال ہی میں سویرا ندیم کے ایک میگزین کے لیے تازہ شوٹس نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ سویرا ندیم ان تصاویر میں بہت سلم اور سمارٹ نظر آرہی ہیں، انھوں نے کافی وزن کم کیا ہے اور وہ اپنے آخری ڈرامے ’جان جہاں‘ سے کہیں زیادہ خوبصورت، تازہ دم و جوان نظر آرہی ہیں۔
ان کی خوبصورت تبدیلی سے مداح دنگ رہ گئے ہیں اور ان کا موازنہ دیپیکا پڈوکون سے کر رہے ہیں۔ وہ سویرا ندیم کو بہت پیار اور خلوص بھیج رہا ہے۔









