سونے کی قیمت نے امیروں کے بھی ہوش اڑا دئیے

0
230
سونے کی قیمت نے امیروں کے بھی ہوش اڑا دئیے

ہاٹ لائن نیوز : سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری، عالمی اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ اور48 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 658 روپے اضافے سے 2 لاکھ ، 12 ہزار 706 روپے ہوگئی۔

Leave a reply