سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی

0
217
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوئی ہے۔

ذرائع کیمطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے کمی سے 2 لاکھ اور61 ہزار 5سوروپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکی قیمت 1ہزار7سو14 روپے کمی سے 2 لاکھ 24 ہزار 1سو94 روپے ہوگئی ہے۔

Leave a reply