سونے کی قیمت میں ایک بارپھرکمی

0
214
سونے کی قیمت میں ایک بارپھرکمی

ہاٹ لائن نیوز : سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، سونا 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔

500 روپے سستا ہوجانےکے بعدفی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 5سوروپے ہوگئی۔

10گرام سونےکی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہوئی ہےجسکےبعد10 گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے کی سطح پرپہنچ چکاہے۔

Leave a reply