سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے ہوگیا

0
28
سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے ہوگیا

پاکستان میں سونے کیقیمت میں ایک بار پھراضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے، جسکے بعد فی تولہ سونا 3 ہزار 5سوروپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 25 ہزار 6سو36 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 64 ہزار 914 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں تیزی دیکھی گئی، جہاں فی اونس نرخ 35 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 31 ڈالر ہوگیا۔
عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے اثرات مقامی صرافہ بازار میں بھی نمایاں ہوئے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔

Leave a reply