سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

0
201

ہاٹ لائن نیوز : سونا فی تولہ 200 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہوئی ہےاور قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے ہوگئی۔

Leave a reply