سونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

0
185
سونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

ہاٹ لائن نیوز بل: ملک بھرمیں سونے کی قیمت آج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 22سوروپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سونےکی فی تولہ قیمت 22سوروپے اضافے سے 2لاکھ77 ہزار 2سوروپے ہوگئی۔

اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1886 روپے اضافے سے 2 لاکھ 37 ہزار 6سو54 روپے ہوگئی۔

Leave a reply