سونیا مشال کے گھر ننھی پری کی پیدائش

0
235
سونیا مشال کے گھر ننھی پری کی پیدائش

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا مشعل کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ نے بیٹی کی پیدائش کا اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔

اس پوسٹ کیمطابق اداکارہ نے 12 ستمبر 2024 کو بیٹی کو جنم دیا۔

اپنی بیٹی کے ہاتھوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ہماری پیاری بیٹی ہماری زندگی میں جادو بھرنے آئی ہے۔

سونیا نے اپنی بیٹی کا نام بھی شیئر کیا، اللہ تعالی نے واقعی ہمیں جنت کا ایک ٹکڑا ‘زیوا صوفی’ سے نوازا ہے، الحمدللہ۔

Leave a reply