سونا خریدنے والی اے ٹی ایم مشین

0
147
سونا خریدنے والی اے ٹی ایم مشین

سونا خریدنے والی اے۔ ٹی۔ ایم مشین

چین نے ایک انوکھا قدم اٹھا کر دنیا کو حیران کر دیا ہے، چین کے شہر شنگھائی کے شاپنگ مال میں سونا خریدنے والی اے۔ ٹی۔ ایم مشین نصب کر دی گئی ہے، گولڈ اے۔ ٹی۔ایم سونے کو پگھلا کر ریئل ٹائم ریٹ پر پیسے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرتی ہے، چین اور امریکا کی تجارتی جنگ کے سبب سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث شنگھائی کے شہری گولڈ اے۔ ٹی۔ ایم مشین کا رخ کر رہے ہیں۔ل

Leave a reply