سونا امیروغریب سب کی پہنچ سے دور

0
224

ملک بھرمیں فی تولہ سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ ہو گیاہے ۔

ملک بھرمیں سونا 1600 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیاہے، فی تولہ سوناکی موجودہ قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 9سوروپے ہوگئی ہے۔

جبکہ10 گرام سونےکی قیمت میں 1372 پاکستانی روپےکےبعد 10 گرام سونےکی موجودہ قیمت2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Leave a reply