سوناکشی ایک اور ٹرولر پر برس پڑی

0
210
سوناکشی ایک اور ٹرولر پر برس پڑی

سوناکشی ایک اور ٹرولر پر برس پڑی

 بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی نے طلاق کی پیشگوئی کرنے والے ٹرولر کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سوناکشی اپنے سخت رویے اور جرات مندانہ شخصیت کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، پچھلے سال وہ ایک نجی تقریب میں اپنے بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھی وہ شادی کے بعد سے کئی آن لائن ٹرولز کا بھی نشانہ بنی ہیں، لیکن انہوں نے واضح کیا کہ وہ کسی قسم کی نفرت برداشت نہیں کریں گی۔

بھارتی میڈیا کے بقول حال ہی میں اداکارہ کی تصویر پر ایک شخص نے لکھا کہ آپ کی طلاق آپ کے بہت نزدیک ہے جس پر سوناکشی نے غصے میں بھڑکتا ہوا جواب دیا اور لکھا کہ’ پہلے تیرے ممی پاپا کریں گے طلاق پھر ہم وعدہ۔’

Leave a reply