سوشل میڈیا ایپ پر بندش کیوں عدالت نے جواب مانگ لیا

0
227
سوشل میڈیا ایپ پر بندش کیوں عدالت نے جواب مانگ لیا

ہاٹ لائن نیوز : سوشل میڈیا ایپ ٹویٹر کی بندش کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 18 اپریل تک جواب طلب کر لیا،جسٹس شاہد بلال نے صحافی حافظ شاکر محمود کی درخواست پر سماعت کی تھی۔

درخواست گزار کی طرف سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دو ماہ سے ٹویٹر بند ہے، سترہ فروری کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت داخلہ نے پی۔ ٹی۔ اے کو ٹویٹر بند کرنے کی ہدایت کی جبکہ وزارت داخلہ کو ٹویٹر بند کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

Leave a reply