سوشل میڈیا ایپس سمیت انٹرنیٹ کی رفتارمیں اضافہ متوقع

0
149
سوشل میڈیا ایپس سمیت انٹرنیٹ کی رفتارمیں اضافہ متوقع

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی صارفین کے لیے خوشخبری، کئی ماہ سے سست روی کا شکار انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے کے لیے جدید کیبلز منسلک ہونے جا رہی ہیں۔

ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے کے لیے جدید کیبل کو افریقہ سے جوڑنے کے پروگرام کے تحت آج 45 ہزار کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل پاکستان سے منسلک کر دی جائیگی۔

آئی ٹی ماہرین کایہ کہناہے کہ کیبل کی گنجائش 180 ٹیرابائٹس فی سیکنڈ ہے، اس سےسوشل میڈیاایپس سمیت انٹرنیٹ کی رفتارمیں اضافہ ہوگا۔

Leave a reply