سن میرے دل کا ٹیزر جاری کر دیا گیا

0
167
سن میرے دل کا ٹیزر جاری کر دیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : وہاج علی اور مایا علی کے ڈرامے ‘سن میرے دل’ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا

ڈرامہ سیریل ’’سن میرے دل‘‘ کی شاندار مرکزی کاسٹ میں مایا علی اور وہاج علی کے علاوہ امر خان، صبا حمید، حرا مانی، اسامہ خان،شاہ ویر کدوانی شامل ہیں۔

ڈرامہ سیریل ‘سن میرے دل’ کی کہانی پاکستان کے مشہور رائٹر خلیل الرحمان قمر نے لکھی ہے اور اس کی ہدایات حسیب حسن نے دی ہیں۔ سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ پروڈکشن کے بینر تلے اس ڈرامہ سیریل کو عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی نے پروڈیوس کیا ہے۔

Leave a reply