سندھ کے آئی جی جیل خانہ جات کو ہٹا دیا گیا

0
253
سندھ کے آئی جی جیل خانہ جات کو ہٹا دیا گیا

سندھ کے آئی جی جیل خانہ جات کو ہٹا دیا گیا

ملیر واقعہ کے بعد سندھ حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے آئی۔ جی جیل خانہ جات سندھ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا، سینئر وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا کہ قیدیوں کے ملیر جیل سے بھاگنے کے بعد وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ہنگامی اجلاس طلب کیا، بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ 216 قیدی فرار ہوئے تھے، پولیس نے کچھ قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے اور باقی کی گرفتاری کے کیے کوششیں جاری ہیں، لیکن ان میں ہارڈ کور کرمنلز نہیں تھے، آج ہی نئے آئی۔ جی جیل کا تقرر کر دیا جائے گا۔

Leave a reply