سندھ طاس کی معطلی پاکستان کا بڑا فیصلہ

0
199
سندھ طاس کی معطلی پاکستان کا بڑا فیصلہ

سندھ طاس کی معطلی پاکستان کا بڑا فیصلہ

پاکستان نے بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ کی معطلی پر غور شروع کر دیا ہے، وزارت خارجہ، آبی وسائل اور انڈس کمیشن کے ماہرین پر مشتمل تھنک ٹینک تشکیل دینے کا فیصلہ ہوا ہے، تھنک ٹینک ہنگامی بنیادوں پر معاہدے کی معطلی پر اپنی رائے کابینہ کو دے گا، اس کے بعد وزیر اعظم مزید حکمت عملی کا فیصلہ کریں گے، پاکستان کی قانونی اور آئینی پوزیشن بھارت کے مقابلے میں بہت مضبوط ہے، پاکستان قانونی ماہرین کی رپورٹ کی روشنی میں ورلڈ بینک جانے کا بھی اعلان کر سکتا ہے، پاکستان کبھی سندھ طاس معاہدے پر خلاف ورزی کا مرتکب نہیں ہوا ہے۔

Leave a reply