سندھ حکومت کی جانب سےجمعہ کے روزتعطیل کا اعلان

0
196
سندھ حکومت کی جانب سےجمعہ کے روزتعطیل کا اعلان

ہاٹ لائن نیوز : سندھ حکومت نے 4 اپریل بروز جمعہ ، پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی 46 ویں برسی پرعمومی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

چیف سکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کیمطابق ، تمام سرکاری دفاتر ، آزاد ایجنسیوں ، کارپوریشنوں اور مقامی کونسلوں کو بند کردیا جائیگا۔

Leave a reply