سمگلروں سے چھینی گئی اشیاءآدھی قیمت پر فروخت کرنے کا فیصلہ

0
315
سمگلروں سے چھینی گئی اشیاءآدھی قیمت پر فروخت کرنے کا فیصلہ

 

ہاٹ لائن نیوز : وفاقی حکومت نے ضبط شدہ چینی کو صوبائی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کم از کم قیمتوں کے 50 فیصد پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کوفروخت کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

چینی سمیت دیگر ضبط شدہ اشیاء کی خریداری میں یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے عدم دلچسپی کی صورت میں انہیں کسٹمز آکشن رولز 2001 کے مطابق عوامی نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔

Leave a reply