سلیکٹرز اورگوتم گمبھیر میں جھگڑاہوگیا

0
156
سلیکٹرز اورگوتم گمبھیر میں جھگڑاہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : چیمپئنز ٹرافی 2025 سے پہلے ، ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور کرکٹ بورڈ کے سلیکٹر اجیت ایگرکر کےدرمیاان ٹیم کے انتخاب پر سخت جملوں کےتبادلےکا انکشاف ہواہے۔

ٹیم کے انتخاب کے اجلاس کے دوران ، اس بارے میں ایک سخت بحث ہوئی کہ کون وکٹ کیپر ہونا چاہئے اور کیاشریاس کو ٹیم میں شامل کیا جاناچاہئے۔

ہندوستانی میڈیا کے مطابق ، کے ایل راہول نے انگلینڈ کیخلاف تینوں میچوں میں کھیلا ، لیکن دوسری پسند کی وکٹ کیپر رشبھ کو کھیلنے کا موقع نہیں ملا۔ گوتم گمبھیر نے چیمپئنز ٹرافی میں کے ایل راہول کو وکٹ کیپر پہلی پسند کے طور پر منتخب کیا ہے ، جبکہ رشبھ کےوکٹ کیپر ہونیکی مخالفت کی ہے۔

Leave a reply