سلنڈر پھٹنے سےبچوں اورخواتین سمیت 9 افراد زخمی

0
208
سلنڈر پھٹنے سےبچوں اورخواتین سمیت 9 افراد زخمی

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے لیاری میراناکہ میں گھر میں سلنڈر پھٹنے سے 9 افراد زخمی ہوگئےہیں۔

پولیس کیمطابق شہر قائد کے علاقے لیاری کی میراں ناکہ مرغی والی گلی میں گھریلوسلنڈر دھماکا ہوا ، دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave a reply