سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ,,

0
256
سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ,,

لاہور ہائیکورٹ نے سلمان اکرم راجہ کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ کرلیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست پر سماعت کی ،،، دوران سماعت الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ بار کے صدر شہزاد شوکت پیش ہوئے

،،، الیکشن کمیشن کے وکیل کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ الیکشن نے درخواست گزار کے حق میں فیصلے کے پیراگراف میں چیزیں لکھی۔ ،،الیکشن کمیشن کے پاس درخواست گزار سے متعلق چیزیں لکھنے کا اختیار نہیں ہے ،،،جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ سلمان اکرم راجہ پروفیشنل وکیل ہیں ،،،الیکشن کمیشن کے وکیل نے موقف دیا کہ درخواست گزار کو الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنا چاہیے ،،،تمام دلائل کے بعد عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

Leave a reply