سلمان اور شاہ رُخ کی ایک ساتھ موت کی پیشگوئی ، مداح نجومی پرسیخ پا

0
201
سلمان اور شاہ رُخ کی ایک ساتھ موت کی پیشگوئی ، مداح نجومی پرسیخ پا

ہاٹ لائن نیوز : ایک مشہور ہندوستانی نجومی ، سشیل کمار سنگھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کنگ خان اور سلمان خان کی موت کی پیش گوئی کی ہے۔

انہوں نے کہا ، “اسوقت دونوں فلم اسٹارز کاوقت ٹھیک ہے ، لیکن 2025 ءمیں ، سلمان خان کی صحت خراب ہوسکتی ہے ، اور دونوں 67 سال کی عمر میں اس دنیا سے چلے جائینگے۔” اس پیشن گوئی نے شاہ رخ خان و سلمان خان کے شائقین میں غصےکی لہرکوجنم دیا۔

سشیل کمار نے دعوی کیا ہے کہ سلمان خان کے کنڈلی میں ایک بیماری کا ذکر ہے جو تشخیص کے بعد اسکی صحت کو متاثر کریگی اور یہ بیماری بالکل ٹھیک نہیں ہوگی۔انکے مطابق ، سلمان خان کامستقبل بیحد تاریک نظرآتا ہے۔

Leave a reply