سلامتی کونسل کا اجلاس ایک بار پھر بے نتیجہ ملتوی

0
130

سلامتی کونسل کا اجلاس ایک بار پھر بے نتیجہ ملتوی

جمعہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیل ایران جنگ کے بارے میں کوئی فیصلہ نہ ہو سکا، اجلاس میں 22 ممالک نے تقاریر کیں، کشیدہ صورت حال پر اظہارِ تشویش کیا، ایران نے کہا کہ اسرائیل نے ایران میں شہریوں کو نشانہ بنایا، اب تک پانچ اسپتالوں پر حملہ کیا گیا ہے، عراق نے اسرائیل کی طرف سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شکایت کی، اجلاس میں سیز فائر اور مذاکرات سے مسائل حل کرنے پر زرو دیا گیا، سلامتی کونسل کے اجلاس میں چین، ترکی اور پاکستان نے کھل کر اسرائیلی جارحیت کی مذمت بھی کی۔

Leave a reply