
ہاٹ لائن نیوز : سعودی وزیرسرمایہ کاری کی سربراہی میں وفدنے آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کےامور بالخصوص مختلف شعبوں میں برادرانہ دوطرفہ تعاون کومضبوط بنانیکےاقدامات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کیمطابق سعودی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں وفد نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیاگیاہے۔
آئی ایس پی آر کیمطابق ملاقات میں مختلف شعبوں میں برادرانہ دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کیجانب سے حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔









